خط الاوتاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قدیم رسم الخط، وادی سندھ کا رسم الخط جس کی خاص خوبی اِسکی تخطیط مستقیم ہے، اس کو خط الاوتاد اور میخی بھی کہا جاسکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قدیم رسم الخط، وادی سندھ کا رسم الخط جس کی خاص خوبی اِسکی تخطیط مستقیم ہے، اس کو خط الاوتاد اور میخی بھی کہا جاسکتا ہے۔